نخود مریم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سرو شقیقہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سرو شقیقہ۔